Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایس ایس سی تلگو زبان دوم کے کوئسچن بنک کی اشاعت

سیاست ایس ایس سی تلگو زبان دوم کے کوئسچن بنک کی اشاعت

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ایس ایس سی انگلش میڈیم / تلگو میڈیم ، اردو میڈیم کے زبان دوم تلگو کا کوئسچن بنک جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی تلگو پنڈت محمد رفیع بوسٹن مشن اسکول نے مرتب کیا ہے ۔ اس ہفتہ اس کی رسم اجرائی جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست کے ہاتھوں عمل میں آئے گی ۔ اسکول ذمہ داران ، ٹیچرس اور طلباء وطالبات وقت پر شریک ہو کر حاصل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT