Wednesday , December 19 2018

سیاست ایس ایس سی مشقی کتب کی عنقریب اشاعت

حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ہر سال کی طرح اس سال بھی ایس ایس سی کے امتحانی سوالات کے مشق کے لیے ادارہ سیاست کے زیر اہتمام تلگو زبان دوم اور آل اِن ون کتب شائع کئے جارہے ہیں ۔ جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی ہر مضمون کے ماہر اساتذہ نے بڑی عرق ریزی سے اس کو تیار کیا ہے ۔ اس سال نئے نصاب اور نئی امتحانی اسکیم کے مطابق کوئسچن بنک کے بجائے مشقی کتاب Parctice Book تیار کی گئی ہے ۔ اس کی عنقریب اشاعت عمل میں آئے گی اور مفت تقسیم کی جائے گی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT