Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایمسیٹ کراش کوچنگ داخلے

سیاست ایمسیٹ کراش کوچنگ داخلے

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز): انٹر میڈیٹ ایم پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) اور بی پی سی کے لیے ایمسیٹ ( میڈیسن ) تلنگانہ میں 14 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کی کراش کوچنگ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام چارمینار نزد چومحلہ پیالیس میں سری چندرا جونیر کالج اور آصف نگر مہدی پٹنم میں رائل ریجنسی گارڈن روبرو پٹرول پمپ میں صبح 8 تا 11 بجے ماہرین ایمسیٹ دیرینہ تجربہ کار لکچررس کے زیر نگرانی جاری ہے ۔ داخلے حاصل کریں ۔ نوٹس ، ایمسیٹ کا مکمل نصاب ، ماڈل ٹسٹ پیپرس مہیا کئے جائیں گے ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 5 بجے تا 6 بجے شام نام درج کروائیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT