Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / سیاست ملت فنڈ نے بہار کے سیلاب زدہ علاقو ں میں بازآبادکاری کا اٹھا یا بیڑا

سیاست ملت فنڈ نے بہار کے سیلاب زدہ علاقو ں میں بازآبادکاری کا اٹھا یا بیڑا

سیاست ملت فنڈ کی ٹیم نے بہار کے سیلاب زدہ علاقے ضلع کشن گنج میں راحت اور بازآبادکاری کے کاموں کا بیڑا اٹھایا ہے۔

ایم ڈی سیاست جناب ظہیر الدین علی خان کی قیادت میں ٹیم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو دورہ کرتے ہوئے وہاں کے حالات سے واقفیت حاصل کی اور راحت کاری کے کام بھی انجام دئے۔

TOPPOPULARRECENT