Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست و ایم ڈی ایف ایس ایس سی کوچنگ سنٹرس 18 جنوری سے کلاسیس کا آغاز ، طلبہ سے استفادہ کا مشورہ

سیاست و ایم ڈی ایف ایس ایس سی کوچنگ سنٹرس 18 جنوری سے کلاسیس کا آغاز ، طلبہ سے استفادہ کا مشورہ

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( دکن نیوز ) : ادارہ سیاست و میناریٹی ڈیولپمنٹ فورم کے زیر اہتمام ایس ایس سی فری کوچنگ سنٹرس میں 18 جنوری سے کلاس کا آغاز ہوگا ۔ قابل و تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں یہ کلاسیس فی الحال 6 سنٹرس میں چلائے جائیں گے ۔ ادارہ سیاست کی جانب سے طلباء کی سہولت کے لیے اسٹڈی میٹریل مفت تقسیم کیا جائے گا ۔ دو مہینے کے اس کورس میں کورس کے لیے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ والدین و طلباء سے خواہش کی جاتی ہے کہ فوری طور پر حسب ذیل سنٹرس نیو جنرل شائننگ اسٹارس مادنا پیٹ عیدگاہ قدیم سنتوش نگر فون نمبر 9885899872۔ کاونٹ ہائی اسکول 786 ، پہاڑی میر محمود قریب بس اسٹاپ ، راجندر نگر 8008491064 ، اے بی بی آر گروپ آف انسٹی ٹیوشن معین باغ ریاست نگر 9700088110 ، میر ولایت علی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی کشن باغ بہادر پورہ چوراہا عقب آر ٹی اے آفس 9391361074 ، جینئس ووکیشنل جونیر کالج نزد خواجہ منشن فنکشن ہال مانصاحب ٹینک 9849444085 ، عنبر پیٹ مسلم میناریٹی سنٹر ( عنبر پیٹ ) پٹیل نگر 9885376518 سے ربط پیدا کرتے ہوئے داخلوں کے رجسٹریشن کروالیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT