Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست و ایم ڈی ایف سمر کیمپس کے ذمہ داروں کو اطلاع

سیاست و ایم ڈی ایف سمر کیمپس کے ذمہ داروں کو اطلاع

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اپریل : ( دکن نیوز ) : محمد برکت علی ، اے اے امین کوآرڈینٹرس سمر کیمپ 2016 نے سیاست اور مینارٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیر اہتمام قائم کردہ مراکز کے ذمہ داروں سے خواہش کی ہے کہ وہ اپنے مراکز کی رپورٹ 25 اپریل تک جناب ایم اے قدیر نائب صدر ایم ڈی ایف کو پیش کریں ۔ مراکز کے معائنہ کے لیے ٹیموں کو نامزد کیا گیا ہے ۔ اے اے کے امین نے کہا کہ مہدی پٹنم ، ریتی باولی میں واقع سہارا ڈائگناسٹک سنٹر میں ایکسرے ٹیکنیشن ، لیاب ٹکنیشن ، فزیوتھراپی اور دیگر میڈیکل کورس کی تربیت کا پروگرام شروع ہوچکا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT