Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / سیاست و ایم ڈی ایف کا مولا علی میں دوبدو پروگرام

سیاست و ایم ڈی ایف کا مولا علی میں دوبدو پروگرام

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( دکن نیوز ) : ادارہ سیاست اور مینارٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیر اہتمام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیوں کے لیے برسر موقعہ رشتے طئے کرنے کے سلسلہ میں 28 واں دوبدو ملاقات پروگرام اتوار 23 فروری دس بجے دن تا چار ساعت شام بھارت فنکشن ہال ،ا یچ بی کالونی ، مولا علی حیدرآباد مقرر ہے ۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست صد

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( دکن نیوز ) : ادارہ سیاست اور مینارٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیر اہتمام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیوں کے لیے برسر موقعہ رشتے طئے کرنے کے سلسلہ میں 28 واں دوبدو ملاقات پروگرام اتوار 23 فروری دس بجے دن تا چار ساعت شام بھارت فنکشن ہال ،ا یچ بی کالونی ، مولا علی حیدرآباد مقرر ہے ۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست صدارت کریں گے ۔ الفلاح سوشیو ایجوکیشنل سوسائٹی ، لالہ گوڑہ کے تعاون و اشتراک سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں لڑکوں اور لڑکیوں کے والدین اور سرپرستوں سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ مزید تفصیلات جناب ایم اے قدیر نائب صدر سے 9394801526 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT