سیاست ٹی وی پر خبروں کا ٹیلی کاسٹ

حیدرآباد 6 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) قارئین سیاست کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سیاست ٹی وی اب ہیتھ وے کے چینل نمبر 279 پر دیکھا جاسکتا ہے۔ روزانہ صبح سے شام ہر گھنٹہ سیاست ایکسپریس پر خبریں نشر کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ شام 5 بجے، 7 بجے شام، 9 اور 11 بجے شب بھی سیاست ٹی وی پر تازہ ترین خبریں ٹیلی کاسٹ کی جارہی ہیں۔ اس کے علاوہ سیاست ٹی وی کے نیوز بلیٹنس یو ٹیوب چینل پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT