Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ میں پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت

سیاست کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ میں پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر واقع احاطہ دفتر سیاست عابڈس میں تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو ضامن روزگار کورسیس کی تربیت دی جارہی ہے ۔ کورسیس میں بالخصوص آٹو کیاڈ کو شامل کیا گیا ہے کیوں کہ حکومت تلنگانہ نے آٹو کیاڈ کی ملازمتیں فراہم کرنے میں پہل کررہی ہے ۔ خواہش مند امیدوار اس زرین موقع سے استفادہ کریں ۔ آٹو کیاڈ کی سند حکومت کی جانب سے جاری کئیے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ سنٹر ہذا میں دیگر پیشہ وارانہ کورسیس جیسے ایم ایس آفس ، ریوٹ ، ڈی ٹی پی ، اکاونٹنگ پیاکیجس کی بھی تربیت دی جارہی ہے ۔ ادارہ ہذا سے ہر ماہ کئی طلباء وطالبات تربیت حاصل کر کے ملک و بیرون ملک معقول مشاہروں پر برسر روزگار ہیں ۔ داخلہ اور مزید تفصیلات کے لیے ادارہ سیاست سے راست یا فون نمبرات 7330066708 ۔ 9393876978 ۔ 9652813994 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT