Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست کمپیوٹر سنٹر میں پیشہ وارانہ کورسیس میں داخلے

سیاست کمپیوٹر سنٹر میں پیشہ وارانہ کورسیس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور مختلف کمپیوٹر کورسیس کے کلاسیس چلائے جارہے ہیں ۔ ریوٹ آرکیٹیکٹ اور اکاونٹنگ پیاکیجس میں داخلے جاری ہیں ۔ داخلہ کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ ہر مہینہ مختلف کورسیس سے 100 سے زائد طلباء و طالبات استفادہ کررہے ہیں ۔ امیدواروں کو ادارہ سیاست پر رجسٹریشن کرنا ہوگا ۔ معلومات کے لیے سنٹر انچارج سے راست یا فون 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT