Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / سیاست کے ایمسیٹ پر تمثیلی امتحانات اچھے رینک کیلئے معاون

سیاست کے ایمسیٹ پر تمثیلی امتحانات اچھے رینک کیلئے معاون

حیدرآباد 12 اپریل (سیاست نیوز) ایمسٹ2015 ء تلنگانہ میں 14 مئی کو مقرر ہے۔ ایمسیٹ میں اچھے رینک کے حصول کے لئے نمونہ سوالات کو سمجھنے حل کرنے اور وقت کے صحیح استعمال کیلئے تمثیلی امتحان نہایت معاون ثابت ہوں گے۔ ادارہ سیاست کے زیراہتمام ایمسیٹ کا دوسرا ماڈل ٹسٹ یہاں محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر منعقد ہوا جس میں بے شمار طلبہ نے شرکت کی۔ صحیح حکمت عملی اور خود کا محاسبہ کرنے کے لئے جوابی کلید حاصل کرکے مختصر مدتی منصوبہ بندی سے واقف کروایا گیا۔

TOPPOPULARRECENT