Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاسی جماعتوں کو اراضی فراہمی کی مخالفت : وائی ایس آر کانگریس

سیاسی جماعتوں کو اراضی فراہمی کی مخالفت : وائی ایس آر کانگریس

حیدرآباد 22 جولائی ( آئی این این ) سیاسی جماعتوں کو اراضی فراہم کرنے آندھرا پردیش کی تلگودیشم حکومت کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس نے کہا کہ ریاست میں اراضیات کی قلت ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی لیڈر بوتسا ستیہ نارائنا نے کہا کہ تلگودیشم حکومت غریب کسانوں سے لینڈ پولنگ کے نام پر اراضیات ہتیا رہی ہے اور یہی زمین سیاسی جماعتوں کو الاٹ کر رہی ہے ۔ وائی ایس آر کانگریس پارٹی اس پالیسی کی مخالفت کرتی ہے ۔ جس طریقہ سے این ٹی آر ٹرسٹ بھون تعمیر کیا گیا ہے وہ اراضیات کیلئے چندرا بابو نائیڈو کی بھوک کا پتہ چلتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT