Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سیاسی جماعتوں کی تبدیلی وقت کا تقاضہ

سیاسی جماعتوں کی تبدیلی وقت کا تقاضہ

ناگرکرنول۔19ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلگودیشم کے ضلعی صدر بکنی نرسمہلو نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں میں تبدیلی وقت کا اہم تقاضہ ہے ۔ سیاسی جماعتیں خود کو بدلنے کے بعد ہی عوامی خدمت کا جذبہ پیدا ہوگا ۔ انہوں نے مستقر ناگرکرنول میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے اور گھر گھر انصاف کو دل

ناگرکرنول۔19ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلگودیشم کے ضلعی صدر بکنی نرسمہلو نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں میں تبدیلی وقت کا اہم تقاضہ ہے ۔ سیاسی جماعتیں خود کو بدلنے کے بعد ہی عوامی خدمت کا جذبہ پیدا ہوگا ۔ انہوں نے مستقر ناگرکرنول میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے اور گھر گھر انصاف کو دلانے کیلئے آگے آنے کا مشورہ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ماہ ڈسمبر میں رکنیت سازی کرتے ہوئے مواضعات میں پارٹی کو مزید مستحکم کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT