Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / سیتو رامن ، شطرنج عالمی کپ مقابلے سے باہر

سیتو رامن ، شطرنج عالمی کپ مقابلے سے باہر

باکو 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی گرینڈ ماسٹر ایس پی سیتو رامن آذربائجان میں شطرنج کے سوپر اسٹار شاکری بار ممیدیاروف کے ساتھ آج یہاں تیسرے راؤنڈ کے دوسرے کھیل میں ڈرا کے بعد شطرنج کے عالمی چمپئن شپ مقابلے سے باہر ہوگئے۔ سیتو رامن کو اپنے ہم وطن ہری کرشنا کے خلاف کامیابی کے بعد ممدیاروف سے سخت مقابلہ درپیش تھا کیوں کہ آذری چمپئن ایک طاقتور شاطر سمجھے جاتے ہیں۔ جو بساط پر اپنی مضبوط گرفت بنائے رکھنے کے ماہر بھی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT