Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / سیدہ فلک کو ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کی مبارکباد

سیدہ فلک کو ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کی مبارکباد

حیدرآباد 4 ڈسمبر (راست) حیدرآبادی گولڈن گرل سیدہ فلک جنھوں نے رواں ہفتہ ملیشیاء میں منعقدہ پہلے کوالالمپور اوپن کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرتے ہوئے ہندوستان کے لئے سلور میڈل حاصل کیا ہے انھیں ریاستی تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ فلک نے اپنے نام کی طرح کراٹے کے میدانوں میں خود کو ہندوستان

حیدرآباد 4 ڈسمبر (راست) حیدرآبادی گولڈن گرل سیدہ فلک جنھوں نے رواں ہفتہ ملیشیاء میں منعقدہ پہلے کوالالمپور اوپن کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرتے ہوئے ہندوستان کے لئے سلور میڈل حاصل کیا ہے انھیں ریاستی تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ فلک نے اپنے نام کی طرح کراٹے کے میدانوں میں خود کو ہندوستان کے روشن ستارہ کے طور پر منوایا ہے۔جناب محمود علی نے سیدہ فلک کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے انھیں مبارکباد دی اور حکومت کی جانب سے انھیں مکمل تعاون کا تیقن دیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT