Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سید اکبر حسینی اسکول کے مسلسل دسویں برس 100%نتائج

سید اکبر حسینی اسکول کے مسلسل دسویں برس 100%نتائج

گلبرگہ۔20مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے اولین آئی سی ایس ای نصاب کے حامل سید اکبر حسینی انگلش میڈیم اسکول جماعت دہم کے تعلیمی سال برائے 2014-15کے نتائج 100%رہے۔واضح رہے کہ سید اکبر حسینی آئی سی ایس سی اسکول گلبرگہ کے نتائج مسلسل دس برسوں سے100% رہے ہیں ۔پرنسپل مسٹر بینی کریا کوس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ امسال جملہ 23

گلبرگہ۔20مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے اولین آئی سی ایس ای نصاب کے حامل سید اکبر حسینی انگلش میڈیم اسکول جماعت دہم کے تعلیمی سال برائے 2014-15کے نتائج 100%رہے۔واضح رہے کہ سید اکبر حسینی آئی سی ایس سی اسکول گلبرگہ کے نتائج مسلسل دس برسوں سے100% رہے ہیں ۔پرنسپل مسٹر بینی کریا کوس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ امسال جملہ 23طلبا و طالبات نے میٹرک کے امتحان میں شرکت کی ۔جن میں سے 13امیدواروں نے امتیازی نشانات کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔9امیدوار درجہ اول سے کامیاب ہوئے ہیں اور ایک امیدوار نے درجہ دوم سے کامیابی حاصل کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT