Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / سیرالیون میں سیلاب سے 500 افراد ہلاک ، 810 لاپتہ

سیرالیون میں سیلاب سے 500 افراد ہلاک ، 810 لاپتہ

فری ٹاؤن ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد سیرالیون کے دارالحکومت میں وسط مئی تک 500 تھی لیکن اس میں اب اضافہ ہوکر 810 ہوگئی ہے۔ 500 افراد کے ہلاک ہونے کی توثیق ہوچکی ہے جبکہ 810 افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT