Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / سیرت الزہرہ کمیٹی کا اظہار تشکر

سیرت الزہرہ کمیٹی کا اظہار تشکر

حیدرآباد 20 ڈسمبر (راست) صدر مرکزی سیرت الزہرہ کمیٹی جناب علی رضا نے 68 روزہ ایام عزاداری کے موقع پر حکومت تلنگانہ بالخصوص ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی، صدرنشین قانون ساز کونسل شری سوامی گوڑ، سماج کے تمام طبقات، تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہ، الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا بالخصوص جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست، کمشنر پولیس، ڈپٹی کمشنر و ایڈیشنل کمشنر پولیس ساؤتھ زون، جناب بابو راؤ اے سی پی میرچوک، شری سرینواس انسپکٹران پولیس ساؤتھ زون بالخصوص رین بازار، میرچوک، دبیرپورہ کے علاوہ محکمہ اقلیتی بہبود ، سی ای او وقف بورڈ، برقی، آبرسانی، بلدیہ سے اظہار تشکر کیا۔

TOPPOPULARRECENT