Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / سیرت النبیؐ کیلنڈر 2015 منظر عام پر

سیرت النبیؐ کیلنڈر 2015 منظر عام پر

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید شرف الدین ٹرسٹی پیام رحمت ٹرسٹ کے بموجب کتاب ’ آسان سیرت النبیؐ ‘ کے مصنف مولانا مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی نے سیرت النبیؐ 2015 کیلنڈر ترتیب دیا ہے جو 6 خوبصورت و دیدہ زیب صفحات پر مشتمل ہے ۔ جس میں ماہ بہ ماہ سیرت النبیؐ کے اہم و ضروری واقعات دئیے گئے ہیں ۔ جس کا رسم اجراء مدیر ذی وقار جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست نے انجام دیا جو کتاب آسان سیرت النبیؐ کے ساتھ روزنامہ سیاست عابڈس اور انسٹی ٹیوٹ آف عربک متصل ہوٹل سٹی ڈائمنڈ مہدی پٹنم 9849611686 سے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ کیلنڈر میں ازواج مطہرات ، اولاد مبارک و داماد و اہم واقعات ہیں ۔ کتاب آسان سیرت النبیؐ ماہ ربیع الاول میں رعایتی قیمت پر حاصل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT