Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / سیف قذافی عالمی عدالت کو مطلوب، لیبیا سے فوری حوالگی کا مطالبہ

سیف قذافی عالمی عدالت کو مطلوب، لیبیا سے فوری حوالگی کا مطالبہ

دی ہیگ ۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی فوجداری عدالت نے لیبیا کے حکام سے سیف الاسلام قذافی کو فوری طور پر دی ہیگ کی عدالت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی عدالت کی چیف پراسیکیوٹر فاتو بینسْودا کے مطابق لیبیا کے خراب حالات کی وجہ سے تحقیقات میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے نیو یاک میں سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ عالمی عدالت

دی ہیگ ۔ 12 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی فوجداری عدالت نے لیبیا کے حکام سے سیف الاسلام قذافی کو فوری طور پر دی ہیگ کی عدالت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی عدالت کی چیف پراسیکیوٹر فاتو بینسْودا کے مطابق لیبیا کے خراب حالات کی وجہ سے تحقیقات میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے نیو یاک میں سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ عالمی عدالت اس سے قبل بھی طرابلس حکام سے قذافی کے بیٹے کی سپردگی کے بارے میں رابطے کر چکی ہیں۔ سیف قذافی پر جنگی جرائم کے الزامات ہیں اور ان پر لیبیا میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT