Thursday , August 16 2018
Home / کھیل کی خبریں / سیلک شہروں کی سیرکے دلدادہ

سیلک شہروں کی سیرکے دلدادہ

نئی دہلی۔13نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) یو ایس اوپن چمپئن اور کروشیائی ٹینس اسٹار مارن سیلک نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان میں منعقد شدنی انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ میں شرکت کا فیصلہ دراصل ان کی اُس خواہش کا نتیجہ ہے جس میں وہ اُن شہروں کی سیر کرنا چاہتے ہیں جو انہوں نے کبھی نہیں دیکھا ‘ یہی وجہ ہے کہ وہ ہندوستان کا دورہ کرنا چاہتے تھے ۔ 26سال

نئی دہلی۔13نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) یو ایس اوپن چمپئن اور کروشیائی ٹینس اسٹار مارن سیلک نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان میں منعقد شدنی انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ میں شرکت کا فیصلہ دراصل ان کی اُس خواہش کا نتیجہ ہے جس میں وہ اُن شہروں کی سیر کرنا چاہتے ہیں جو انہوں نے کبھی نہیں دیکھا ‘ یہی وجہ ہے کہ وہ ہندوستان کا دورہ کرنا چاہتے تھے ۔ 26سالہ سیلک مذکورہ ٹورنمنٹ میں فیڈرر ‘ جوکووچ ‘ اینڈی مرے اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ گران سلام ہونے کی وجہ سے توجہ کا مرکزہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT