Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / سیل فون پر بات چیت کے دوران بلندی سے گرنے پر موت

سیل فون پر بات چیت کے دوران بلندی سے گرنے پر موت

حیدرآباد ۔ /7 اپریل (سیاست نیوز) چیتنیہ پوری علاقہ میں ایک شخص سیل فون پر بات کرنے کے دوران دوسری منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28 سالہ چندن ساہنی جو پیشہ سے ایل اینڈ ٹی کمپنی میں الیکٹریشن ۔ ویکاس نگر میں رہتی تھا جس کا آبائی مقام بہار بتایا گیا ہے ۔ 4 ماہ قبل روزگار کے سلسلہ میں ساہنی حیدرآباد آیا تھا اور ایک عمارت کی دوسری منزل پر بیٹھکر سیل فون سے بات کررہا تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT