Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / سیل فون پر بات چیت کے دوران بلندی سے گرنے والے شخص کی موت

سیل فون پر بات چیت کے دوران بلندی سے گرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد /6 اگست ( سیاست نیوز ) سیل فون پر بات چیت کے دوران مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ یہ واقعہ کیسرا پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 30 سالہ بکرام نامی شخص بلندی سے گرکر فوت گیا ۔ بکرام پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ جس کا آبائی مقام چھتیس گڑھ بتایا گیا ہے جو یہاں کیسرا علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ شخص بلندی پر ٹھہرے سیل فون پر بات کر رہا تھا کہ بلندی سے مشتبہ طور پر نیچے گرکر شدید زخمی حالت میں فوت ہوگیا ۔ کیسرا پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT