Tuesday , October 23 2018
Home / جرائم و حادثات / سیل فون پر بات کے دوران بلندی سے گرکر ایک شخص فوت

سیل فون پر بات کے دوران بلندی سے گرکر ایک شخص فوت

حیدرآباد۔/18نومبر، ( سیاست نیوز) سیل فون پر بات چیت کے دوران ایک شخص عمارت کی بلندی سے گرکر فوت ہوگیا۔ جواہر نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 21سالہ شخص وکاس پردھان عمارت کی دوسری منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا۔وکاس پردھان ایک زیر تربیت کانسٹبل بتایا گیا جو سی آر پی ایف میں تربیت حاصل کررہا تھا۔ آج صبح وہ عمارت کی دوسری منزل کی بالکونی پر سیل فون پر بات چیت میں مصروف تھا کہ گرپڑا۔ جواہر نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT