Tuesday , February 20 2018
Home / جرائم و حادثات / سیل فون کی خواہش کی عدم تکمیل پر طالب علم کی خودکشی

سیل فون کی خواہش کی عدم تکمیل پر طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) سیل فون دلانے سے والد کے انکار پر دلبرداشتہ ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ سکندرآباد کے علاقہ کارخانہ میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ لال رام سوریہ طالب علم کارخانہ علاقہ کے ساکن یہ شخص لال نیم سوریہ کا بیٹا تھا ۔ اس طالب علم نے اس کی والدہ سے خواہش کی تھی کہ وہ سیل فون دلائے لیکن والدہ نے اسے ٹال دیا اور بار بار اصرار کرنے پر اس خاتون نے بیٹے کو سیل فون نہیں دلایا ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر سوریہ نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کارخانہ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT