Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / سیما آندھرا تلگودیشم قائدین کادہلی میں احتجاجی دھرنا

سیما آندھرا تلگودیشم قائدین کادہلی میں احتجاجی دھرنا

نئی دہلی 4 فبروری ( این ایس ایس ) تلگودیشم کے سیما آندھرا سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی و دیگر قائدین نے آج اے پی بھون کے احاطہ میں امبیڈکر مجسمہ کے پاس دھرنا منظم کیا ۔ وہ ریاست کومتحد رکھنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ تلگودیشم قائدین آج نئی دہلی پہونچے اور وہ مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کرتے ہوئے تقسیم ریاست کے بل کی تائید ن

نئی دہلی 4 فبروری ( این ایس ایس ) تلگودیشم کے سیما آندھرا سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی و دیگر قائدین نے آج اے پی بھون کے احاطہ میں امبیڈکر مجسمہ کے پاس دھرنا منظم کیا ۔ وہ ریاست کومتحد رکھنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ تلگودیشم قائدین آج نئی دہلی پہونچے اور وہ مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کرتے ہوئے تقسیم ریاست کے بل کی تائید نہ کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ پارٹی صدر چندرا بابو نائیڈو بھی دہلی میں گذشتہ دو دن سے اسی سلسلہ میس رگرم ہیں۔ کئی ریاستی وزرا نے تلگودیشم قائدین کے احتجاج سے اظہار یگانگت کیا ۔

TOPPOPULARRECENT