Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / سیما آندھرا میں آج اے پی این جی اوز کا بند

سیما آندھرا میں آج اے پی این جی اوز کا بند

حیدرآباد۔/12فبروری، ( آئی این این ) آندھرا پردیش نان گزیٹیڈ آفیسرس یونین نے جمعرات کے دن سیما آندھرا بند کی اپیل کی ہے۔ یہ بند لوک سبھا میں جمعرات کو آندھرا پردیش ری آرگنائزیشن بل پیش کئے جانے کے امکان پر منایا جارہا ہے۔ اے پی این جی اوز نے تمام دکان مالکین، تجارتی اور تعلیمی اداروں اور دیگر خدمات سے وابستہ عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بند میں حصہ لیں۔

TOPPOPULARRECENT