Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / سیما آندھرا وزراء ارکان پارلیمنٹ کے رول میں

سیما آندھرا وزراء ارکان پارلیمنٹ کے رول میں

نئی دہلی /14 فروری ( پی ٹی آئی ) کانگریس ہائی کمان اگرچہ تلنگانہ عمل کیلئے انتہائی مشتبہ انداز زیں تیز رفتار پیشرفت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی پیشکشی کی راہ ہموار کردیا ہے ۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سیما آندھرا علاقہ سے تعلق رکھنے والے مرکزی وزراء اور دیگر کانگریس قائدین اس کیٹلئے تیار نہیں ہیں ۔ معطل شدہ 14 ارکان پارلیمنٹ

نئی دہلی /14 فروری ( پی ٹی آئی ) کانگریس ہائی کمان اگرچہ تلنگانہ عمل کیلئے انتہائی مشتبہ انداز زیں تیز رفتار پیشرفت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی پیشکشی کی راہ ہموار کردیا ہے ۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سیما آندھرا علاقہ سے تعلق رکھنے والے مرکزی وزراء اور دیگر کانگریس قائدین اس کیٹلئے تیار نہیں ہیں ۔ معطل شدہ 14 ارکان پارلیمنٹ نے اسپیکر پر جانبداری کا الزام عائد کیا اور کہا کہ انہو نے صرف سیما آندھرا کے 14 ارکان کو معطل کیا جبکہ اُس وقت ایوان کے وسط میں 50 ارکان موجود تھے ۔ بعد ازاں سیما آندھرا سے تعلق رکھنے والے کانگریس قائدین نے اپنے مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیلئے مرکزی وزیر کاؤری سامبا سیوا راؤ کی رہائش گاہ پر منعقدہ اجلاس میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ بعد ازاں کاؤری نے کہا کہ پہلے پارلیمانی اجلاس دوبارہ شروع ہوگا اور اسپیکر سے درخواست کی جائے گی کہ معطلی کے احکام کالعلم کئے جائیں ۔ کاوری کے علاوہ ، پورندیشوری ، چرنجیوی ، جے ڈی سیلم اور دوسرے مرکزی وزراء بھی ارکان پارلیمنٹ کے رول میں دیکھے جارہے ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT