Friday , November 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / سینئر ویمن نیشنل ہینڈبال چمپئن شپ ولامیری کالج کی رمیا کرشنا کیپٹن

سینئر ویمن نیشنل ہینڈبال چمپئن شپ ولامیری کالج کی رمیا کرشنا کیپٹن

حیدرآباد ، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) تلنگانہ ہینڈبال اسوسی ایشن کی اطلاع کے بموجب 44 ویں سینئر ویمن نیشنل ہینڈبال چمپئن شپ 2015ء پونے میں 17 تا 22 نومبر منعقد کی جارہی ہے۔ ان مقابلوں میں 16 رکنی تلنگانہ ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے۔ رمیا کرشنا (ولامیری پی جی کالج حیدرآباد) کیپٹن ہیں جبکہ شریمتی نندھنی کوچ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT