Tuesday , December 12 2017
Home / جرائم و حادثات / سیندھی کے بجائے فینائیل کے استعمال پر خاتون کی موت

سیندھی کے بجائے فینائیل کے استعمال پر خاتون کی موت

حیدرآباد 6 نومبر (سیاست نیوز) ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر فینائیل کا استعمال کرنے سے فوت ہوگئی۔ ونستھلی پورم پولیس کے مطابق 58 سالہ مانکیماں جو اوٹکور علاقہ کے ساکن شنکریا کی بیوی تھی، 2 نومبر کو یہ خاتون محبوب نگر سے اپنے بیٹے کے مکان ونستھلی پورم آئی تھی جو ونستھلی پورم کے علاقہ صاحب نگر میں رہتا تھا، 3 نومبر کو اس خاتون نے اپنے بیٹے کے مکان میں موجود فینائیل کو سیندھی سمجھ کر استعمال کرلیا۔ جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT