Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / سیول انجینئرنگ کے لیے آج دفتر سیاست میں گرانڈ ٹسٹ

سیول انجینئرنگ کے لیے آج دفتر سیاست میں گرانڈ ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز) : سیول انجینئرنگ کے ڈگری ہولڈرس کے لیے اے ای ای اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئرس کے لیے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کا امتحان 20 ستمبر کو کمپیوٹر پر مقرر ہے ۔ اس میں شریک ہونے والے امیدواروں کے لیے ایک گرانڈ ٹسٹ 17 ستمبر جمعرات 3 بجے دن تا 8 بجے شب دو پرچوں پر جنرل اسٹیڈیز اور سیول انجینئرس مضمون کا دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ کوئی بھی امیدوار شریک ہوسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT