Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / سیول ججس کی بھرتیوں کی فہرست جاری

سیول ججس کی بھرتیوں کی فہرست جاری

حیدرآباد 15 ستمبر (این ایس ایس) ہائی کورٹ کے رجسٹرار (رکروٹمنٹ) ایم راج مولی شرما نے اطلاع دی ہے کہ ججوں کے 97 عہدوں پر راست اور تبادلوں کے ذریعہ بھرتیوں کے لئے 8 مارچ 2015 ء کو منعقدہ اسکریننگ ٹسٹ میں شرکت کرچکے مستحق امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جو تحریری امتحانات میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ یہ فہرست ہائی کورٹ کے ویب سائیٹ http:/hc.tap.nic.in پر دیکھی جاسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT