Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / سیول جج کی جائیدادوں کے لیے اسکریننگ ٹسٹ

سیول جج کی جائیدادوں کے لیے اسکریننگ ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : رجسٹرار رکروٹمنٹ ڈی تاراک راما کے مطابق سیول جج ( جونیر ڈیویژن ) کی جائیدادوں کے لیے 8 مارچ صبح 10 بجے سے 12 بجے دن اسکریننگ ٹسٹ رکھا گیا ہے ۔ یہ ٹسٹ حیدرآباد ، وجئے واڑہ ، وشاکھا پٹنم ، تروپتی اور ورنگل سنٹرس پر منعقد ہوگا ۔ امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ امتحان ہال میں وقت سے پہلے پہنچ جائیں ۔ 11 بجے کے بعد داخلہ ممنوع ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT