Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / سیول سرویسیس میں منتخبہ 37 مسلم امیدوار

سیول سرویسیس میں منتخبہ 37 مسلم امیدوار

نئی دہلی ۔ /11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سیول سرویسیس امتحان 2015 ء کے نتائج کا کل اعلان کیا گیا جس میں 37 مسلم امیدوار منتخب قرار دیئے گئے ۔ سال 2014 ء کے سیول سرویسیس امتحان میں جملہ 38 مسلم امیدوار منتخب ہوئے تھے جبکہ اس سال یہ تعداد کم رہی ۔ یو پی ایس سی سیول سرویسیس امتحان میں جن مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ان کے نام اور رینک اس طرح ہیں ۔  اطہر عامر الشفیع خاں (2) ، محمد اکرام اللہ شریف (111) ، شیخ سمیر اسلم (135) ، عاصم انور (149) ، سید عسکر علی (167) ، ایس ایم قاسم عابدی (186) ، شیما نبی قصبہ (209) ، آصف کے یوسف (215) ، فرح حسین (267) ، شکیل احمد غنی (273) ، دیبا فرحت (281) ، محمد ارشد (316) ، منہاج الدین نظامی (355) ، شیخ انصار احمد (361) ، نور شیرگل (510) ، حسین مہدی رحمن (535) ، آئی شاہ (575) ، بشارت قیوم (578) ، شیخ سمیع الرحمن (583) ، ریحان رضا رضوی (585) ، محمد مشتاق (608) ، مقصود احمد (611) ، عریش بلال (639) ، اشحر احمد (647) ، شیخ عبدالرحمن (679) ، صدیق محمد عامر محمد اقبال (729) ، حارث بن زماں (742) ، روئیدا سلام (764) ، آصف (778) ، محمد یاسر عرفات (799) ، آصف علی (827) ، رضوان باشاہ شیخ (847) ، صفدر علی (980) ، بلاول شفیق چودھری (1019) ، سیف اقبال (1045) ، ایس شکیل یوسف (1063) ، سید جنید عادل (1069)۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT