Tuesday , January 16 2018
Home / جرائم و حادثات / سیڑھیوں سے گرنے والا لڑکا فوت

سیڑھیوں سے گرنے والا لڑکا فوت

حیدرآباد ۔ /19 جنوری (سیاست نیوز) سیڑھیوں سے گرنے کے بعد 15 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد فیروز ساکن امان نگر بی آج صبح حسینی علم علاقہ میں واقع ایک مکان کی سیڑھیوں سے گرپڑا ۔ فیروز اس حادثہ میں زخمی ہوگیا اور اسے مقامی خانگی ہاسپٹل منتقل کیا گیا اور کل رات زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ حسینی علم پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ در

حیدرآباد ۔ /19 جنوری (سیاست نیوز) سیڑھیوں سے گرنے کے بعد 15 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد فیروز ساکن امان نگر بی آج صبح حسینی علم علاقہ میں واقع ایک مکان کی سیڑھیوں سے گرپڑا ۔ فیروز اس حادثہ میں زخمی ہوگیا اور اسے مقامی خانگی ہاسپٹل منتقل کیا گیا اور کل رات زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ حسینی علم پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT