Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہونے والے شخص کی موت

سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہونے والے شخص کی موت

حیدرآباد 24 اکٹوبر (سیاست نیوز) آغاپورہ کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ حبیب نگر پولیس کے مطابق 57 سالہ جیلانی جو سیوک نگر آغاپورہ علاقہ کا ساکن تھا، کرانہ دوکان کا مالک بتایا گیا ہے۔ وہ 13 اکٹوبر کو مشتبہ طور پر سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی ہوگیا دوران علاج کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT