Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / سی آئی آئی وفد کی چیف منسٹر نائیڈو سے ملاقات

سی آئی آئی وفد کی چیف منسٹر نائیڈو سے ملاقات

حیدرآباد 22 ڈسمبر (این ایس ایس) چیف منسٹراے پی این چندرابابو نائیڈو نے کہا ہے کہ ریاست میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں جاری ہیں۔ سی آئی آئی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ میں چیف منسٹر نے پارٹنرشپ سمٹ 2016 ء کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ سمٹ وشاکھاپٹنم میں 10 تا 12 جنوری منعقد کی جائے گی۔ سی آئی آئی ڈائرکٹر جنرل چندراجیت و دیگر اس موقع پر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT