Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / سی آر پی ایف میں کانسٹبلس کی جائیدادوں پر تقررات

سی آر پی ایف میں کانسٹبلس کی جائیدادوں پر تقررات

درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 مارچ
حیدرآباد 21 فروری (پریس نوٹ) ریاست آندھراپردیش کے امیدواروں کے لئے سنٹرل ریزرو پولیس فورس میں کانسٹبل (ٹکنیکل اینڈ ٹریڈس مین) (میل / فیمیل) ۔ 2015 کے پوسٹ کے لئے رکروٹمنٹ گروپ سنٹر، سی آر پی ایف، چندرائن گٹہ، کیشو گیری (پی او) ، حیدرآباد پر کیا جارہا ہے۔ خواہشمند اور اہل امیدوار اس رکروٹمنٹ کے لئے آن لائن www.crpfindia.com اور www.crpf.nic.in کے ذریعہ درخواست دے سکتے ہیں۔ بینک رکروٹمنٹ کے ساتھ آن لائن کے ذریعہ درخواست داخل کرنے کی سہولت 11 فروری تا 10 مارچ 2016 ء دستیاب ہوگی۔ اس کے لئے اقل ترین کوالیفکیشن میٹرکولیشن 10th مماثل ہے۔ اس رکروٹمنٹ کے لئے عمر کی حد، زمرہ واری پوسٹس کی تعداد اور دیگر تفصیلات سی آر پی ایف کے ویب سائٹ www.crpf.nic.in میں دستیاب ہیں۔

TOPPOPULARRECENT