Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / سی ایل پی کا 26 اکٹوبر کو اجلاس

سی ایل پی کا 26 اکٹوبر کو اجلاس

حیدرآباد ۔ 21 اکٹوبر ( آئی این این ) تلنگانہ کانگریس مقننہ پارٹی کا اجلاس 26 اکٹوبر کو منعقد کیا جائیگا جس میں مجوزہ اسمبلی و کونسل اجلاس کیلئے پارٹی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا ۔ اجلاس کی صدارت سی ایل پی لیڈر کے جانا ریڈی کرینگے جس میں ان مسائل کو قطعیت دی جائیگی جنہیں اسمبلی سشن میں اٹھایا جائیگا ۔ کانگریس ارکان اسمبلی امکان ہے کہ کسانوں کو درپیش مسائل ‘ دلتوں پر مظالم ‘ آبپاشی پراجیکٹس میں تاخیر اور فیس ری ایمبرسمنٹ جیسے مسائل اٹھائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT