Wednesday , August 15 2018
Home / شہر کی خبریں / سی ای او الہ آباد بینک اوشا اننت سبرامنین کا دورہ حیدرآباد

سی ای او الہ آباد بینک اوشا اننت سبرامنین کا دورہ حیدرآباد

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : الہ آباد بینک کی چیف ایکزیکٹیو آفیسر ( سی ای او ) اور منیجنگ ڈائرکٹر شریمتی اوشا اننت سبرامنیم جمعرات کو حیدرآباد کے دورہ پر پہونچ رہی ہیں ۔ الہ آباد بینک کی سی ای او اور منیجنگ ڈائرکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ حیدرآباد ہے ۔ وہ یہاں ٹاون ہال میٹنگ طلب کرتے ہوئے حیدرآباد کے بینک اسٹاف اور آفیسرس سے خطاب کریں گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT