Tuesday , December 11 2018

سی ای او کا کستوربا اسکول کا معائنہ

یلاریڈی ۔ 17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کستوربا گاندھی اسکول ‘ لنگم پیٹ منگارم کے نرسریوں کا ضلع پریشد سی ای او مسٹر موہن لال منڈل خصوصی عہدیدار کی حیثیت سے دورہ کیا ۔ نرسری میں پودوں کا معائنہ کیا ۔ پودے کے بارے میں ایم پی ڈی او ستیش ریڈی سے دریافت کیا اور انہیں وقت پر آبپاشی کرنے کا مشورہ دیا ۔ بعد ازاں انہوں نے کستوربا

یلاریڈی ۔ 17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کستوربا گاندھی اسکول ‘ لنگم پیٹ منگارم کے نرسریوں کا ضلع پریشد سی ای او مسٹر موہن لال منڈل خصوصی عہدیدار کی حیثیت سے دورہ کیا ۔ نرسری میں پودوں کا معائنہ کیا ۔ پودے کے بارے میں ایم پی ڈی او ستیش ریڈی سے دریافت کیا اور انہیں وقت پر آبپاشی کرنے کا مشورہ دیا ۔ بعد ازاں انہوں نے کستوربا گاندھی اسکول کی تنقیح کی اور ریکارڈ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر اسکول میں پینے کے پانی کی قلت پر طالبات نے سی ای او سے درخواست کی جس پر انہوں نے ایم پی ڈی او کو پینے کے پانی کی قلت دور کرنے کے احکام دیئے ۔ اس موقع پر اے او وکاس پاٹل ‘ محکمہ آبپاشی‘ اے ای مسٹر پرمود موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT