Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سی ای رمیش کو زائد ذمہ داری

سی ای رمیش کو زائد ذمہ داری

بودھن /6 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رورل سرکل انسپکٹر آف پولیس بودھن مسٹر دامودھر ریڈی کی ملازمت سے معطلی کے بعد ان کی مخلوعہ جگہ پر خدمت انجام دینے بہت سارے سی ای ایس یہاں رورل پولیس اسٹیشن پر خدمت انجام دینے دلچسپی ظاہر کئے تھے لیکن پولیس اعلی عہدیداروں نے بودھن رورل پولیس اسٹیشن کی مخلوعہ نشست پر نظام آباد سی سی ایس میں برسر خدمت سی

بودھن /6 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رورل سرکل انسپکٹر آف پولیس بودھن مسٹر دامودھر ریڈی کی ملازمت سے معطلی کے بعد ان کی مخلوعہ جگہ پر خدمت انجام دینے بہت سارے سی ای ایس یہاں رورل پولیس اسٹیشن پر خدمت انجام دینے دلچسپی ظاہر کئے تھے لیکن پولیس اعلی عہدیداروں نے بودھن رورل پولیس اسٹیشن کی مخلوعہ نشست پر نظام آباد سی سی ایس میں برسر خدمت سی ای مسٹر رمیش کو بودھن رورل پولیس اسٹیشن کی زائد ذمہ داری سونپ کر تمام خواہشمند امیدواروں کو مایوس کردیا ۔

بودھن ڈپو کو 14 لاکھ روپئے کا نقصان
بودھن /6 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی سطح پر آج سے شروع ہوئی روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی غیر معینہ ہڑتال کا بودھن میں بھی اثر دیکھا گیا ۔ یہاں آج بودھن بس ڈپو سے ایک بھی بس باہر نہیں نکلی جبکہ باعث آج بودھن ڈپو کو 14 لاکھ روپیوں کی آمدنی متاثر ہوئی ۔ دوسری جانب بس اسٹانڈ پر آر ٹی سی بس نہ ملنے پر عوام کو خانگی سواریوں کے ذریعہ زائد کرایہ ادا کرکے اپنا سفر جاری رکھنے کیلئے مجبور ہونا پڑا ۔

TOPPOPULARRECENT