Thursday , December 13 2018

سی اے جی نے رپورٹ پیش کردی

حیدرآباد 12 مارچ ( این ایس ایس ) دستور ہند کے دفعہ 151 کے تحت کمپٹرولر و آڈیٹر جنرل کیلئے ضروری ہے کہ وہ ریاستی حکومت کے اکاؤنٹس کی آڈٹ رپورٹ گورنر کو پیش کرے جو ان رپورٹس کو ریاستی قانون ساز اداروں میں پیش کرنے کی منظوری دیتے ہیں۔ کمپٹرولر اینڈ آلایٹر جنرل آف انڈین نے حکومت آندھرا پردیش کے اکاؤنٹس کی رپورٹ ( انگریزی و تلگو میں ) 12 مارچ کو آندھرا پردیش و تلنگانہ حکومتوں کو پیش کردی ہے ۔ یہ رپورٹ عام اور سماجی سیکٹر کی سرگرمیوں کی آڈٹ پر مشتمل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT