Wednesday , July 18 2018
Home / ہندوستان / سی بی ایس سی افشاء ،3 افراد گرفتار

سی بی ایس سی افشاء ،3 افراد گرفتار

نئی دہلی۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہماچل پردیش کے ایک اسکول کے ارکان عملہ کو دہلی پولیس نے سی بی ایس سی 12 ویں جماعت کے پرچہ معاشیات کے افشاء کے ضمن میں آج گرفتار کرلیا۔ ضلع اونا میں ڈاؤ اسکول کے سنٹر سپرنٹنڈنٹ راکیش، کلرک امیت اور چپراسی اشوک کو کرائم برانچ ٹیم نے گرفتار کرلیا اور دہلی منتقل کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT