Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / سی جی آر ایف کا آج اجلاس

سی جی آر ایف کا آج اجلاس

حیدرآباد ۔ 13 ۔ ستمبر : ( راست ) : اے ڈی ای آپریشن سیف آباد ڈیویژن ڈسٹرکٹ منٹ کمپاونڈ کے بموجب 14 ستمبر کو الیکٹرسٹی کنزیومر گریوینرس ریڈر سیل فورم ( سی جی آر ایف ) کا اجلاس سریدھر فنکشن ہال خریت آباد میں مقرر ہے ۔۔

خواتین کا حجامہ کیمپ
حیدرآباد ۔ 13 ۔ ستمبر : ( راست ) : روزنامہ سیاست اور ڈاکٹر یسریٰ ہیلت کیر کی جانب سے خواتین کیلئے ایک روزہ حجامہ کیمپ 17 ستمبر کو ڈاکٹر یسریٰ ہیلت کیر ملک پیٹ ، ریلوے اسٹیشن میں صبح 9تا 3 بجے دن مقرر ہے۔ خواتین سے فی کپ 60 روپئے لئے جائیں گے۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینیٹر کیمپ نے بتایا کہ حجامہ کیمپ برائے خواتین ماہر حجامہ لیڈی ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ ماہر حجامہ کی زیرنگرانی دیگر ڈاکٹرس مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ حجامہ کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کو مشورہ بھی دیں گے۔ ایسی خواتین جو تھائی رائیڈ، بی پی، نزلہ زکام، شوگر، پی ای او ڈی، بانجھ پن، کمر کے درد، موٹاپا، جوڑوں کے درد میں مبتلاء ہیں وہ اپنے نام فون نمبر 8125249080 ۔ 9550287583 پر رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT