Tuesday , December 18 2018

سی سی روڈ کے تعمیری کاموں کا سنگ بنیا

اوٹکور ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل بی جے پی میں نااتفاقیاں جھگڑے پیدا ہوگئے ۔ ریاستی کمیٹی ممبر بی جے پی ننگی ریڈی نے منڈل سطح پر بی جے پی ورکرس کو طلب کر کے ممبر شپ پروگرام میں کہا کہ بی جے پی ریاستی کمیٹی ممبر اوٹکور جو کہ اوٹکور کے سرپنچ ہیں ۔ اس کے علاوہ بھی منڈل صدر بی جے پی کرشنا گوڑ اور سابق صدر ہنمتو سنگل ونڈو ڈ

اوٹکور ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل بی جے پی میں نااتفاقیاں جھگڑے پیدا ہوگئے ۔ ریاستی کمیٹی ممبر بی جے پی ننگی ریڈی نے منڈل سطح پر بی جے پی ورکرس کو طلب کر کے ممبر شپ پروگرام میں کہا کہ بی جے پی ریاستی کمیٹی ممبر اوٹکور جو کہ اوٹکور کے سرپنچ ہیں ۔ اس کے علاوہ بھی منڈل صدر بی جے پی کرشنا گوڑ اور سابق صدر ہنمتو سنگل ونڈو ڈائرکٹر ، وینکٹیش نے نااتفاقیاں اور آپسی مفاہمت کرتے ہوئے رکنیت سازی کے موقع پر شرکت نہیں کرسکے بلکہ کئی ورکرس کو لیکر واپس چلے گئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ ریاستی ممبر بی جے پی کونڈیا اوٹکور منڈل کے کارکنوں کو نظرانداز کررہے ہیں ۔ ان کی یہ غیرذمہ دار حرکت پر بی جے پی اوٹکور کے ورکرس سری کشن ریڈی ریاستی صدر کو حیدرآباد میں ملکر اوٹکور میں بی جے پی کے ساتھ جناب کونڈیا کی حرکت کو واقف کروایا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT