سی پی آئی ایم اور آر ایس ایس حامیوں کی مغربی بنگال میں جھڑپ

کولکتہ ۔ /8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی ایم اور آر ایس ایس حامی تنظیموں کی کمیونسٹ لیڈر ولادیمیر لینن کے مجسمہ کی جادھوپور علاقہ میں آج رات بے حرمتی پر جھڑپ ہوگئی ۔ تاہم کسی کی ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔ 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT