Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / سی پی آئی کی نیشنل کونسل میٹنگ

سی پی آئی کی نیشنل کونسل میٹنگ

حیدرآباد۔ 7 جنوری (پی ٹی آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( سی پی آئی) اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے والی پانچ ریاستوں کیلئے اپنی حکمت عملی کل آندھراپردیش کے گنٹور میں شروع ہونے والی اپنی تین روزہ نیشنل کونسل میٹنگ میں ترتیب دے گی۔ سی پی آئی نیشنل سیکریٹری ڈی راجہ نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی غوروخوض میں سیاسی حکمت عملی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT