Monday , September 24 2018
Home / جرائم و حادثات / س13 سالہ لڑکی نے اپنے شرابی باپ کا قتل کردیا

س13 سالہ لڑکی نے اپنے شرابی باپ کا قتل کردیا

حیدرآباد /6 مارچ ( پی ٹی آئی ) شہر کے مضافاتی علاقہ منسا ہلز میں ایک 13 سالہ لڑکی نے اپنے شرابی باپ کا قتل کردیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس لڑکی کا والد وی پدا تمنا مزدور تھا جو روزانہ شراب پی کر آکر جھگڑا کرتا تھا ۔ گذشتہ رات بھی اس نے خاندان والوں سے جھگڑا کیا جس پر برہم ہوکر لڑکی نے اپنے والد کو زدوکوب کیا اور اس کے سر پر لڑکی کے حملہ کیا جس کے بعد وہ خون بہہ جانے سے برسر موقع فوت ہوگیا ۔ راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر وینکٹ ریڈی نے کارروائی کی ۔

TOPPOPULARRECENT