Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / س17 ستمبر کو حیدر آباد لبریشن ڈے منانے بی جے پی کا مطالبہ

س17 ستمبر کو حیدر آباد لبریشن ڈے منانے بی جے پی کا مطالبہ

حیدرآباد 27 ستمبر ( پی ٹی آئی ) بی جے پی نے آج کہا کہ وہ 17 ستمبر کو سرکاری طور پر حیدرآباد لبریشن ڈے تقاریب کیلئے جدوجہد کرتی رہے گی ۔ اس دن سابقہ نظام ریاست کا انڈین یونین میں انضمام عمل میں آیا تھا ۔ بی جے پی کے ریاستی صدر جی کشن ریڈی نے کہا کہ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے تشکیل تلنگانہ سے قبل یہ تقاریب سرکاری طور پر منانے سے اتفاق کیا تھا تاہم اقتدار ملنے کے بعد انہوں نے اپنے موقف کو یکسر تبدیل کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT